• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اور اپوزیشن کو لچک دکھانی چاہئے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

کراچی (ٹی وی رپورٹ) نائب صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کو لچک دکھانی چاہئے، ہم پوچھتے رہے لانگ مارچ کی حکمت عملی کیا تھی۔ پی ٹی آئی والے شاید اپنی جماعت اور سوشل میڈیا سے دباؤ میں تھے۔
اہم خبریں سے مزید