کراچی (نیوز ڈیسک) انگلینڈ ، سری لنکا میچ میں کئی اہم ریکارڈز بنے،ہیری بروک کی تیز ترین ڈبل سنچری،202رنز میں باونڈریز سے 144رنز بنائے،انگلینڈ او ڈی آئی میں کسی بیٹر کی ڈبل سنچری کے باوجود شکست کھانے والی پہلی ٹیم بن گئی، سری لنکا نے تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کیا، دونوں ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر میچ میں859رنزجو رنز کے اعتبار سے دوسرا بڑا مجموعہ ہے۔