کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار،ایک ہفتے میں مزیدایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 21 ارب 48 کروڑ 86 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔