• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور سے جرمنی کے لیے روانہ ہوگئے

اسلام آباد ( طاہر خلیل)صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور سے جرمنی کے لیے روانہ ہو گئے۔صدر مملکت دورہ کے دوران جرمن صدر اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران سے دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی صورتحال اور معاشی و تجارتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید