اسلام آباد ( طاہر خلیل ) چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بڑی قربانیوں سے حاصل امن کا ہر قیمت پر تحفظ کرینگے،سکیورٹی فورسز قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ قریبی رابطے اور تعاون سے دہشتگردی کے ناسور کا فیصلہ کن خاتمہ یقینی بنائینگی ، شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ کیا جہاں انہیں سکیورٹی صورتحال اور جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔