• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحقیق اور صنعت کے درمیان خلیج ختم کرنے، برآمدات بڑھانے کیلئے مہم شروع

انصار عباسی

اسلام آباد:…پاکستان سائنس، ٹیکنالوجی اور صنعتی پالیسی کے میدان میں ایک ایسی بڑی تبدیلی کی جانب بڑھ رہا ہے جو ملک کیلئے انتہائی اہم ثابت ہو سکتی ہے۔ حکومت نے ملک بھر میں 10؍ نیشنل کیٹاپلٹس قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد جامعات کی تحقیق اور سائنسی ایجادات کو تجارتی طور پر قابلِ عمل مصنوعات، اعلیٰ قدر کی حامل صنعتوں اور برآمدی مواقع میں تبدیل کرنا ہے۔

اہم خبریں سے مزید