• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور اسرائیل ایران پر نئے حملے کی تیاری میں مصروف، امریکی میڈیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی میڈیا کا کہنا ہے امریکا اور اسرائیل ایران پر نئے حملے کی تیاری میں مصروف، ایرانی میزائل سازی صلاحیت تیزی سے بحال ہونے پر اسرائیلی تشویش، نیتن یاہو کی ٹرمپ کیساتھ مشترکہ کارروائی کی خواہش، امریکی صدر نے تاحال نئے حملے کا فیصلہ نہیں کیا۔

اہم خبریں سے مزید