• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنہوں نے ہماری مخصوص نشستیں حاصل کیں وہ ہمیں واپس کریں، بیرسٹر گوہر

پشاور( جنگ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جنہوں نے ہماری مخصوص نشستیں حاصل کیں وہ ہمیں واپس کریں،وہ پشاور پریس کلب کے دورے میں صحافیوں سےگفت گو کررہے تھے، انہوں نے تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کیں اور اہل خانہ سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
اہم خبریں سے مزید