• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (عاطف شیرازی)پیٹرول آج ایک روپے سستا؛ڈیزل 2روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 21 سے 23 نومبر تک ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت دو روپے اضافے کے بعد 357 روپے فی لیٹر ہوگئی ۔

اہم خبریں سے مزید