• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز حکومت نے شہریوں کو پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے سے بچا لیا

اسلام آباد (عاطف شیرازی )شہباز حکومت نے شہریوں کو پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے سے بچا لیا، وفاقی حکومت نے پیٹرول کے فی لیٹر پر کسٹمز ڈیوٹی 5 روپے 10 پیسے کم کر دی اور عوام کو پیٹرولیم لیوی میں مزید 70 پیسے کا ریلیف بھی دے دیا۔

اہم خبریں سے مزید