• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای سی سی کی مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمد کی خاموش منظوری

اسلام آباد (مہتاب حیدر) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل حکومت 2 لاکھ ٹن چینی کی برآمد کی اجازت دے چکی تھی، جس کے بعد اب مجموعی طور پر 6 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید