• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین انرجی اور تھر کول منصوبہ شہیدبی بی کا وژن تھا، شرجیل میمن

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گرین انرجی اور تھر کول منصوبہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وژن تھا۔ تھر کا کوئلہ بروقت نہ نکالنا ایک مجرمانہ غفلت تھی۔کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں زیبسٹ زیبیٹیک (ZABTech) کے زیر اہتمام گرین اسکلز نصاب کے اجراء اور قومی مکالمے کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے زیبیٹیک اور اس کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی۔
اہم خبریں سے مزید