• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی بھتہ وصولی ، پھل فروش نے احتجاجاً ہاتھ چھری سے کاٹ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو سبزی منڈی میں پولیس کی بھتہ وصولی اور مفت میں پھل اٹھانےکے خلاف پھل فروش نے احتجاجی طور پر اپنا ہاتھ چھری سے کاٹ کرزخمی کرلیا، پھل فروش کو زخمی دیکھ کر پولیس اہلکار وہاں سے فرار ہوگئے ۔ پھل فروشوں نے پولیس کے خلاف نعرے بھی لگائے اور اعلیٰ حکام سے واقعے کا نوٹس لینے کی بھی اپیل کی ہے ۔
تازہ ترین