کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری تھانے کی حدود چشمہ گوٹھ آصف بخاری مزار کے قریب آپسی جھگڑے میں بلاک لگنے سے 65سالہ سلطان ولد عبدالرحمٰن جاں بحق ہو گیا جسکی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔