• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچھ والدین کے پاس بچوں کیلئےجائیدادیں نہیں زندگیاں ہوتی ہیں، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے والدین کی اہمیت اور بچوں کے انکے ساتھ سلوک کرنے سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔

شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ والدین سے مسکرا کر بات کیا کریں، ہم مڈل کلاس لوگ ہیں، ہمارے ماں باپ کے پاس جائیدادیں نہیں زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں۔

شعیب اختر کے پیغام کو انکے اکاؤنٹ پر ہزاروں لوگوں نے پسند کیا۔

تازہ ترین