سانحہ کیٹی بندر، 7 دن بعد ایک اور ماہی گیر کی نعش برآمد، مزید 3 کی تلاش جاری

January 29, 2022

گھارو( نامہ نگار ) سانحہ کیٹی بندر کو 7روز گذر گئے، ایک اور لاپتہ ماہی گیر کی نعش برآمد، اب تک لاپتہ ہونے والے 12ماہی گیروں میں سے 9 ماہی گیروں کی نعشیں برآمد ہو چکی ہیں مزید 3ماہی گیروں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری۔