انجمن تاجران چونگی نمبر 22کا سڑک کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کیخلاف مظاہرہ

May 25, 2022

ملتان( سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران چونگی نمبر 22کے زیراہتمام وہاڑی روڈ(چونگی نمبر 22تا ڈبل پھاٹک) کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ،جس کی قیادت صدر اعجاز بھٹی،جنرل سیکرٹری ملک الیاس نے کی ۔