• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ومبلڈن، جوکووچ کوارٹر فائنل میں

لندن (جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، انہوں نے نیدرلینڈ کے ٹم وین رجتھوون کو شکست دی۔ خواتین میں رومانیہ کی سائمونا ہالیپ نے چوتھی سیڈ اسپین کی پائولا بڈوسا کو ہرادیا۔

اسپورٹس سے مزید