• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیئرسٹو، روٹ اور ڈیرل مچل پلیئر آف منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جون کےآئی سی سی کے بہترین کھلاڑی کیلئے انگلینڈ کے جوروٹ،جونی بئیرسٹو اور نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نامزد ہوئے ہیں۔