زین قریشی آج خون کاعطیہ دینگے

August 09, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم پی اے زین حسین قریشی آج شام 6 بجے نشتر ہسپتال بلڈ سینٹر میں قائم بلڈ کیمپ پہنچ کر شہداء کربلا کے حضور اپنے خون کا عطیہ دیں گے،انہوں نےتمام صحت مند اور خون عطیہ کرنے کے اہل افراد سے گذارش کی ہے کہ وہ بھی اپنے بلڈ کیمپ پہنچ کر اپنے خون کا عطیہ دیں جو تھیلیسیمیا اور ایمرجنسی کے مریضوں کیلئے استعمال کیا جائے گا۔