بشارالاسد نے ایردوآن کی ملاقات کی پیشکش ٹھکرا دی

December 05, 2022

دمشق (این این آئی) شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ دمشق نے اس معاملے کو فی الحال ملتوی کیا ہے۔ یہ ملاقات ہو سکتی ہے۔ شام میں بحران کے آغاز کے بعد سے ایک دہائی سے زائد عرصے تک تلخ دشمنی کے بعد ایردوآن کے ساتھ سربراہ اجلاس منعقد کرنے کے لیے روسی ثالثی کی کوششوں کی مزاحمت کر رہا ہے۔