نئی تحقیق میں 5G رابطہ سازی کے ممکنہ اقتصادی، ماحولیاتی اور صارفین کیلئے ثمرات کو اجاگر کیا گیا

December 10, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ٹیلی مواصلات اور آئی ٹی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی دنیا کی مایہ ناز کمپنی ایرکسن (NASDAQ: ERIC) نے اپنی مینجمنٹ کنسلٹنگ فرم اینالیسزمیسن (Analysys Mason) کے ذریعے حال ہی میں 15ممالک کی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں منعقدہ ایک نئی تحقیق میں 5Gرابطہ سازی کے ممکنہ اقتصادی،ماحولیاتی اور صارفین کیلئے ثمرات کو اجاگر کیا ہے۔