راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی دودھ کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران اسلام آباد انٹر چینج پر ناکے لگا کر 13گاڑیوں میں موجود 65,140 لٹر دودھ کا معائنہ کیا ۔ قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر ایک گاڑی کے مالک کو جرمانہ کیا گیا۔