نواب زہری سے میرظفرتمرانی کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان

June 05, 2023

کوئٹہ/کراچی ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ء چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری سے کراچی میں ان کی رہائش گاہ پربختیار عمرانی اور میر ظفر تمرانی نے ملاقات کی اس موقع پر میر ظفر تمرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔