کل صرف تین گھڑ دوڑ ہونگی

June 10, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو گرمی کی وجہ سے صرف تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا جس کا آغاز چار بجے شام کو ہوگا، تین مقابلوں میں ایک کپ کی دوڑ بھی شامل ہے۔