• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس عمرعطا بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی سمری منظوری کے لئے ایوان صدر کو ارسال

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمرعطا بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی سمری ایوان صدر کو ارسال کردی گئی ہے، موجودہ چیف جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہو جائینگے۔

ملک بھر سے سے مزید