• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نازیباحرکات سے روکنے پر مزدور نےتیسی کاوارکرکے مستری کوزخمی کردیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) نازیباحرکات سے روکنے پرمزدورنےتیسی کاوارکرکے مستری کو زخمی کردیا۔پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے کارروائی شروع کردی۔ بی زیڈ پولیس کو محمد رفیق نے 15پربتایاکہ میرے مزدور احمدنے دوران کام تیسی کا وارکرکے مجھے لہولہان کردیااطلاع پاکرپولیس نے جائے وقوعہ پرپہنچ کرمزدوراحمد کوگرفتارکرکے تھانہ لےگئی۔
ملتان سے مزید