کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز میں انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم جمعرات کو دوسرے میچ میں افغانستان سے مقابلہ کرے گی۔افغانستان نے اپنے پہلے میچ میں پاپوا نیو گنی کو 135 رنز سے شکست د ی ،فاتح ٹیم نے 200 رنز بنائے، ناکام ٹیم 65 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔