• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کی طبیعت پہلے سے بہتر، ڈاکٹروں کا مزید آرام کا مشورہ

لاہور( این این آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں پہلے سے بہتری آئی ہے ،مکمل صحتیابی تک سیاسی مصروفیات منسوخ رہیں گی۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زردار ی کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مزید آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی مکمل صحتیابی تک تمام سیاسی مصروفیت منسوخ رہیں گی۔

ملک بھر سے سے مزید