• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ گلگشت کے علاقہ مونڈے والی پل پر2دکانوں میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا،پولیس کے مطابق مونڈے والی پل پرصوفے کی دکان میں آگ لگی جس نے ساتھ موجود ہیر ڈریسر کی دکان کو بھی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا تاہم قیمتی سامان جل گیا،آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہ آئی ، تاہم دکان مالکان کا کہنا ہے کہ کسی نامعلوم شخص نے انکی دکانوں میں آگ لگائی ہے پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید