کراچی: ٹریفک پولیس کے ای چالان میں خامیوں کا سلسلہ رک نہ سکا
شہری کا کہنا ہے کہ مجھ سےٹریفک پولیس نے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں کیا، میں نے از خود ہی ایپ سےچالان چیک کیا تو یہ انکشاف ہوا، اوور اسپیڈ پر چالان کیا گیا مگر 29 اکتوبر کو اسپیڈ لمٹ کے بورڈ بھی آویزاں نہیں تھے۔۔