• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

اسلام آباد خصوصی نا مہ نگار ) تھانہ کوہسار کے علاقے میں تیزرفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کی جان لے لی ۔ پولیس کو فضل خان نے بتایاکہ موٹرسائیکل سوار اسکے بھائی غلام اللہ کو تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ متوفی کے ساتھ موجود دیگر دودوست زخمی ہوگئے ، ملزم واقعے کے بعد گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید