• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش ورلڈکپ فاتح کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 2019میں لارڈز میں نیوزی لینڈ سے سنسنی خیز ڈرامے کے بعداپنی ٹیم کوتاریخ ساز فتح دلوانے والے انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 35 سالہ مورگن کا کہنا ہے کہ یہ آسان فیصلہ نہ تھا ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا رہونگا ۔

اسپورٹس سے مزید