• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ اُدھو ٹھاکرے مستعفی

کراچی(نیوزڈیسک) اپنے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ سے قبل مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ اُدھو ٹھاکرے نے وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ واضح رہے کہ اُدھو ٹھاکرے کا استعفیٰ ایسے وقت میں سامنے آیا جب بھارت کی سپریم کورٹ نے ان کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ کی اجازت دی۔
اہم خبریں سے مزید