• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے 3 ممالک کو 2 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے 2ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فوجی سامان میں ہالینڈ کے لئے96 پیٹریاٹ، بیلسٹک میزائل اور دیگر سامان، آسٹریلیا کے لئے کروز میزائل اور متحدہ عرب امارات کے لئے سمندری حدود کی نگرانی کرنے والے آلات شامل ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید