• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی پارکنگ، ایک شخص گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص گرفتار، چہلیک پولیس انسپکٹر انفورسمنٹ جنید نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ نشترروڑ پر ملزم قیصر عباس نے غیرقانونی پارکنگ سٹینڈ قائم کرکے پیسے وصول کر رہا تھا۔
ملتان سے مزید