• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی ادارہ ملک سے بڑا نہیں‘ سب کو حدود میں رہنا ہوگا‘ شیخ رشید

اسلام آباد (نمائندہ جنگ‘ایجنسیاں)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدلیہ بھی محسوس کرتی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ہونا چاہیے‘عدالت میں ایک اہم فیصلہ ہوگا جس کے باعث الیکشن کی سیاست کا پانسہ پلٹ جائے گا ‘ ملک میں دہشت گردی کو گلی ڈنڈے کا کھیل بنا دیا گیا ہے‘ کوئی شخص اداروں سے بڑا نہیں اور کوئی ادارہ پاکستان سے بڑا نہیں ہے‘سب کو اپنی آئینی حدود میں رہناہوگا۔
ملک بھر سے سے مزید