• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہم کے امتحان کیلئے ری ایڈمیشن شیڈول جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کا امتحان دینے کے لئے  ری ایڈمیشن شیڈول جاری کردیا۔داخلہ فارم کی آخری تاریخ 19 اکتوبر مقرر کی ہے، 3 نومبر تک 500 روپے جرمانہ، 18 نومبر تک 2200 روپے، 3 دسمبر تک 2700 روپے فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول ہونگے۔
ملتان سے مزید