• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمبلی میں یوسف مستی کیلئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچ قوم پرست رہنما یوسف مستی خان کی وفات پرفاتحہ خوانی کی گئی، جمعرات کو صوبائی اسمبلی کےاجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اکبر مینگل نے کہا کہ یوسف مستی خان کی بلوچ قوم پرستی کی سیاست میں اہم مقام ہے وہ نیپ کے بڑئے رہنما تھے جن کا انتقال ہوگیا ہے ،انہوں نے استدعا کی کہ یوسف مستی خان کی وفات پرفاتحہ خوانی کی جائے جس پر ایوان میں فاتحہ خوانی کی گئی۔
کوئٹہ سے مزید