• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر بیراج کا عارضی گیٹ کھولنے کی کوشش میں کراچی کا غوطہ خور ڈوب گیا، تلاش جاری

سکھر ( بیورورپورٹ ) سکھر بیراج کا عارضی گیٹ کھولنے کی کوشش میں کراچی کا غوطہ خور ڈوب گیا ڈوبنے والے غوطہ خور کی تلاش جاری ہے سکھر بیراج کی جدید طرز پر بحالی اور مرمت کے کام کے دوران سکھر بیراج کے ریت میں دھنس جانے والے گیٹ نمبر پنتیس کو کھولنے اور اس کے ساتھ بنائے گئے عارضی گیٹ کو کھولنے کی کوشش کے دوران کراچی کا غوطہ خور شفیع محمد دریائے سندھ میں ڈوب گیا، غوطہ خور گیٹ کھولنے کے لئے پانی میں اترا مگر وہ کافی دیر تک واپس نہ آیا۔

ملک بھر سے سے مزید