کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمدعلی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نےاسد عمر کو توہین الیکشن کمیشن کے نوٹس پر الیکشن کمیشن کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ، عدالت نے سماعت 8 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ کرنے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔