• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخدوم امین فہیم کی خدمات کو ہمیشہ یادرکھا جائیگا‘ چنگیز جمالی

کوئٹہ ( آئی این پی ) پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز جمالی،جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اورصو با ئی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے پارٹی کے سابق سینئر وائس چیئرمین مخدوم امین فہیم کی برسی پرمرحوم کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہےکہ مخدوم امین فہیم معتدل مزاج و دوراندیش رہنما تھے ان کی جمہوریت کے لئے خدمات کو تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید