• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے انتخابات

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی ایمپلائزئز ایسوسی ایشن کے دو سالہ انتخابات برائے سال2026-2028کے لئےالیکشن کمیٹیقائم کردی گئی جس کے چیئرمین آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالستار جبکہ دیگر دو ممبران سیکرٹری اطلاعات منظور احمد بلوچ اور آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے ایجوکیشن سیکرٹری عبدالستار ہوں گےانتخابات 20 اپریلکو ہوں گےکاغذات جمع کروانے کی تاریخ 14 اپریل صبح 10بجے تا دوپہر 1بجے جمع کرانے ہوں گے کاغذات کی واپسی15اپیل 16اورووٹنگ 20 اپریل کوہوگی۔
کوئٹہ سے مزید