• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ امورِ نوجوانان کے زیرِ اہتمام نیشنل یوتھ سمٹ گوادر کا آغاز

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)حکومتِ بلوچستان کے محکمہ امورِ نوجوانان کے زیرِ اہتمام تین روزہ نیشنل یوتھ سمٹ گوادر 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیاملک بھر سے نوجوان نمائندگان، ماہرین، اسکالرز اور پیشہ ور افراد شرکت کررہے ہیںیہ سمٹ 9 اپریل 2026 تک جی ڈی اے پبلک اسکول کے آڈیٹوریم میں جاری رہے گی جس کا مقصد نوجوانوں کو ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔
کوئٹہ سے مزید