کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے ایس پی رینج انویسٹیگیشن برانچ کوئٹہ عبد العزیز جھکرانی کو ایس ایس پی سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ تعینات کرتے ہوئے کمانڈنٹ سی پی سی کا اضافی چارج بھی دیدیا ۔ ایس ڈی پی او دکی محمد آصف خجک کو ایکٹنگ ایس ڈی پی او بختیار آباد ٗمولا دادکنرانی کو ایکٹنگ ڈی ایس پی ٹریفک جعفر آباد جبکہ محمد علی کانجییہ کو ایکٹنگ ایس ڈی پی او بارکھان تعینات کر دیا گیا ہے۔