• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوریا کھاد، کھجور اور انار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) کسٹم کے عملہ نے درخشان چیک پوسٹ پردوران چیکنگ ٹرک اورتین گاڑیوں سے یوریا کھاد ، کھجور اور انار سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے قبضے میں لے لی، کسٹم ذرائع کے مطابق درخشان چیک پوسٹ کے عملے نے گزشتہ روز دوران چیکنگ تین گاڑیوں سے 3720کلو کھجور کے 310بیگ 3622کلو 345کاٹن انار قبضے میں لے لئے جن کی مالیت 2.8ملین بتائی جاتی ہے جبکہ ٹرک سے 150بوری یوریا کھاد برآمد ہونے پر قبضے میں لے لیاجس کی مالیت 8.75ملین بتائی جاتی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید