• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی بندش سے تنگ لیاری کےعوام سڑکوں پر آگئے، ماڑی پور روڈ پر ٹریفک معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرد موسم میں بھی شہر بھر میں بجلی کی طویل بندش کے خلا ف عوام سرا پا احتجاج ، لیاری کےعوام آئےروز بجلی کی بندش سے تنگ آکر سڑکوں آگئے،مشتعل مظاہرین نے روکاوٹیں کھڑی کر کے ماڑی پور روڈ کو بندکر دیا،جس کے باعث کئی گھنٹوں تک ٹریفک معطل رہا ، مظاہرین نے کے الیکٹرک انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے ،اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی ۔
ملک بھر سے سے مزید