• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر طلاعات شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی۔انھیں فوری طور پر ایک نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ان کو مزید دو اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ واضح رہے کہ شرجیل میمن کو چند دن پہلے بھی دو اسٹنٹ ڈالےگئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید