کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد، پولیس نے صفورا پر واقع ہوٹل کو بند کروا دیا
جامعہ کراچی کے شعبہ علوم اسلامیہ کے سربراہ پروفیسر عارف ساقی کا غریب کے لیے آواز اٹھانا جرم بن گیا تھا، بااثر افراد نے بات ماننے کے بجائے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔۔