• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاپوش نگر قبرستان کے قریب سے ملنے والے دھڑ کی شناخت، مقتول کوئٹہ کا رہائشی تھا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاپوش نگر قبر ستان بنارس پل کے قریب سے2روزقبل سوٹ کیس میں ملنے والے انسانی دھڑ کےہاتھ کے فنگر پرنٹس سےمقتول کی شناخت 39سالہ شہباز کے نام سے کئ گئی ہے،نادرا ریکارڈ کےمطابق مقتول کوئٹہ کا رہائشی ، ،پولیس کو کچھ ہی فاصلے پر ہاتھ ملا ہے ، دونوں اعضا کے ڈی این اے ٹیسٹ ہو گئے رپورٹ کا انتظار ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید